حجاج کرام کی راہنمائ کے لئے رفیق الحرمین بہترین کتاب ہے

رفیق الحرمین 
 مؤلف 
شیخ طریقت امیر اہلسنت بانی دعوت اسلامی
محمد الیا س عطار قادری رضوی دامت برکاتھم العالیہ

جو کہ حج اور عمرہ کی ادائیگی کے بارے میں لکھی گئی ہے 

انشاء اللہ اس کتاب میں سے حاجیوں کے لئے جو مدنی پھول ارشاد فرمائے گئے ہیں وہ  تھوڑا تھوڑا کر کے اپ لوڈ کیا جائے گا۔

اللہ پاک نے جن کو اس سال اپنے در پہ بلایا ان سب کا حج قبول کرے اور تمام مسلمانوں کو حج وعمرہ ادا کرنے کی توفیق  دے اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دربار کی باادب حاضری نصیب فرمائے۔  امین 
تما م حجاج کرام اس کتاب کو اپنے ساتھ مکہ و مدینہ میں ساتھ لے کر جائیں ۔ انشاء اللہ اس کتاب میں حج و عمرہ کے بارے میں بڑا تفصیل سے بیان ہے۔ بڑی سہولت اور مدد ملے گی۔ اس کتاب میں حج و عمرہ کے مسائل بڑی آسان الفاظ میں بیان کیا  گیا ہے۔ 
  

No comments